Obsessive Compulsive Disorder And Related Issues

آبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر

Link to RCPsych website on OCD information in Urdu

https://www.rcpsych.ac.uk/mental-health/translations/urdu/%D8%A2%D8%A8%D8%B3%DB%8C%D8%B3%D9%88-%DA%A9%D9%85%D9%BE%D9%84%D8%B3%D9%88-%DA%88%D8%B3-%D8%A2%D8%B1%DA%88%D8%B1

 

تعارف:

” اس پر فٹ بال کا جنون ہر وقت طاری رہتا ہے”۔ ” اس کو جوتوں کا حد سے زیادہ شوق ہے”۔ “وہ لازماً جھوٹ بولتا رہتا ہے”۔ ہم یہ الفاظ ان لوگوں کے لئے استعمال کرتے ہیں جو کچھ عادات یا حرکات باربار کرتے رہتے ہیں، حالانکہ دوسروں کو ان کے اس رویے کی وجہ سمجھ میں نہیں آتی۔عام طور سے یہ عادت مسئلہ نہیں بنتی اور کچھ کاموں میں یہ مددگار بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ مگر، کسی کام کو بار بار کرنے کا یا کسی سوچ کو بار بار دماغ میں لانے کا تقاضہ  زندگی پہ تکلیف دہ حد تک حاوی بھی ہو سکتا ہے